تازہ ترین

مریم نواز ایک دفعہ پھر عمران خان پر برس پڑیں

لاہور ( سن نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو انتہائی خراب انتخاب قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے کہا کہ تقریر لکھنے والے کو نہیں عمران خان کو نکالیں، عمران خان بہت خراب انتخاب ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں