تازہ ترین

پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج، سربراہی اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد( سن نیوز) پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج اور سربراہ اجلاس کل ہو گا۔مولانا فضل الرحمن کی زیرصدارت پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج اور سربراہ اجلاس کل ہو گا۔سربراہ اجلاس میں لاہور میں مرکزی ریلی اور لانگ مارچ کی تاریخ اور وقت کا فیصلہ کیا جائے گا۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں