تازہ ترین

شاہ محمود قریشی سے ڈی جی ISI لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد( سن نیوز)وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے الوداعی ملاقات کی ہے۔شاہ محمود قریشی سے ڈی جی ISI لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی الوداعی ملاقات
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید وزارتِ خارجہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے الوداعی ملاقات کی۔وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید وزارتِ خارجہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے الوداعی ملاقات کی۔