تازہ ترین

سابق ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام نے بھی ضمنی الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

لاہور (سن نیوز)انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل (ر) ظہیرالاسلام نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔سابق ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام نے پی پی 7 راولپنڈی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ اس دوران اعزاز سید نے ان سے کئی سوال کیے لیکن انہوں نے کسی بھی سوال کا جواب دینے سے انکار کردیا۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں