تازہ ترین

کابینہ اجلاس: ای سی ایل میں 4 نام شامل، 5 نکال دیے گئے

اسلام آباد (سن نیوز)وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر 4 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے دوران اجلاس 5 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے 6 افراد کو ایک بار باہر جانے کی اجازت دے دی ہے، جبکہ دو شخصیات کو سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر باہر جانے کی اجازت دی گئی۔

 

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں