تازہ ترین

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹوئٹر پر میمز کا طوفان

اسلام آباد (سن نیوز)ملک میں پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر ہوشربا اضافے کے بعد پیٹرول ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جس پر صارفین نے خوب میمز بنائیں۔پیٹرول مہنگا ہونے پر کسی نے اپنے غصے کا اظہار کیا تو کسی نے میمز بناکر مذاق بنایا اور اپنے دل کا بوجھ ہلکا کیا۔ٹوئٹر صارفین کی میمز ملاحظہ کیجیےواضح رہے کہ حکومت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب پیٹرول 248 روپے 74 پیسے فی لیٹر تک جا پہنچا ہے۔

 

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں