تازہ ترین

پی ٹی آئی نے لاہور کے ورکرز کنونشن میں صرف ایک چینل کو کوریج کی اجازت دی

اسلام آباد (سن نیوز)لاہور میں تحریک انصاف نے ورکرز کنونشن میں بیشتر ٹی وی چینلز کو کوریج سے روک دیا۔پی ٹی آئی نے لاہور میں بھی اپنی ریت کو برقرار رکھا اور ورکرز کنونشن کی کوریج کے لیے صرف ایک مخصوص چینل کو عزت بخشی جو ان کے قریب سمجھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بیشتر چینلز کو کنونشن کی کوریج سے ہی روک دیا گیا۔ پی ٹی آئی کی اس کوریج کے لیے بیشتر ٹی وی چینلز کی ٹیمیں ہال کے باہر اجازت کی منتظر رہیں ۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں