تازہ ترین

لوٹے اپنے حلقوں میں کامیاب نہیں ہوں گے، عمران خان

اسلام آباد (سن نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوٹے ضمیر بیچ کر اپنے حلقے کے عوام کی توہین کرتے ہیں، یہ اپنے حلقوں میں کامیاب نہیں ہوں گے۔لاہور کے حلقے پی پی 168 میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکمران بیرونی سازش کے ذریعے ہم پر مسلط ہوئے۔ ہم نے انہیں شکست دینی ہے۔عمران خان نے یہ بھی کہا کہ ہم امریکا کے سامنے اور نہ ہی ان چوروں کے سامنے جھکیں گے۔

 

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں