تازہ ترین

کیا ریاست کا نظام بےحس ہوگیا ہے؟، مصطفیٰ کھوکھر

اسلام آباد (سن نیوز)پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ کیا ریاست کا نظام بے حس ہوگیا ہے؟۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ بلوچوں کو کس طرح کا پیغام دے رہے ہیں کہ ان کے بچے یونیورسٹی کیمپس یا صوبے سے باہر محفوظ نہیں؟۔انہوں نے کہا کہ ایرڈ یونیورسٹی راولپنڈی کا 17برس کا طالبعلم اس صورتحال کا نیا متاثرہ شخص ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر جنگی قیدیوں کے حقوق ہیں تو ہمارے بچوں کے کیوں نہیں؟۔

 

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں