تازہ ترین

سندھ حکومت کا بازار و کاروبار رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (سن نیوز)بجلی کی بچت کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے سندھ حکومت نے صوبے بھر میں کاروباری اوقات کار تبدیل کر دیئے، بازار اور کاروباری سرگرمیاں رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔حکومتِ سندھ کی جانب سے کاروباری سرگرمیاں رات 9 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

 

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں