اسلام آباد(سن نیوز)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان اقتصادی سروے پر اظہارِ خیال کررہے ہیں۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارا سارا ڈیمز کا پراجیکٹ خطرے میں پڑگیا، اس حکومت کے آنے سے باہر سے قرضے لینا مشکل ہوگیا۔
عمران خان کا اقتصادی سروے پر اظہارِ خیال
