چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پشاور میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں اسلام آباد (سن نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم پر امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی۔