تازہ ترین

حنیف عباسی وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد( سن نیوز)مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔حنیف عباسی کی بطور وزیراعظم معاون خصوصی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق لیگی رہنما کا عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی ہوگا۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں