لاہور(نیشنل ٹائمز) : ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مجیب الرحمان کیانی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔مجیب الرحمان کیانی نے اپنا استعفیٰ منظوری کیلئے گورنر پنجاب کوبھجوادیا۔مجیب الرحمان کیانی کا کہنا ہے کہ خرابی صحت اور فیملی مسائل کے باعث استعفیٰ دیا۔
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
