تازہ ترین

ہم خیال PTI گروپ کا پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد( سن نیوز)پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی پنجاب کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
پی ٹی آئی کا ہم خیال گروپ 14 ارکان پر مشتمل ہے۔غضنفر عباس نے کہا کہ وزیر اعظم سے کسی قسم کا کوئی اختلاف نہیں ہے، ہم آج کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں