تازہ ترین

2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات

اسلام آباد( سن نیوز)2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات سال 2021ء اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے جبکہ اس سال نے کسی کو آنسو دیئے تو کسی کی زندگی کو مزید خوشیوں سے بھر دیا، کسی کے لیے یہ سال خوشیوں بھرا ثابت ہوا تو کسی کو غموں کی کہانی دے چلتا بنا۔اس سال کے کچھ واقعات کی تصویری جھلکیاں مندرجہ ذیل ہیں:میزبان و اداکارہ نادیہ خان رشتۂ ازدواج سے منسلک ہوگئیں2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات
سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف انتقال کرگئیں۔2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات بختاور بھٹو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات
میانمار، فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا 2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات ن لیگی رہنما سینیٹر مشاہد ﷲ خان انتقال کرگئے2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحاتعلی سدپارہ نےK2 کو ہی آخری مسکن بنا لیا
2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحاتمعروف نعت خواں الحاج سعید ہاشمی انتقال کر گئے2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات ایرانی مذہبی رہنما آیت اللہ محمد تقی انتقال کر گئے2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات
آسٹریلیا نے اپنے قومی ترانے میں تبدیلی کردی2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کا الیکشن پی ڈی ایم ہار گئی2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحاتمتحدہ عرب امارات کے شیخ حمدان بن راشد انتقال کرگئے2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات معروف ڈرامہ نویس، مصنفہ اور مکالمہ نگار حسینہ معین انتقال کرگئیں2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات
پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون میزبان کنول نصیر انتقال کر گئیں2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات امریکا کے معروف ٹی وی اینکر پرسن لیری کنگ انتقال کرگئے
2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات برطانیہ کے شہزادہ فلپ 99 برس کی عمر میں انتقال کر گئے2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات شام کے صدر بشارالاسد نے چوتھی مرتبہ الیکشن میں کامیابی حاصل کرلی
2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ ہوا2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات بھارتی ایتھلیٹ ملکھا سنگھ کورونا کے باعث چل بسے
2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات انکل سرگم کردار کے خالق فاروق قیصر انتقال کرگئے2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات ایرانی صدارتی انتخاب، ابراہیم رئیسی کامیاب2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات ملتان پی ایس ایل 6 کا چیمپئن بن گیا2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات افغانستان سے امریکا کا انخلاء2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات\بھارت کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار انتقال رگئے2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات قومی ہاکی اولمپیئن نوید عالم انتقال کرگئے2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات نامور اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کر گئیں2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات
پاکستان کے سابق صدر ممنون حسین انتقال کرگئے2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات اداکارہ دردانہ بٹ انتقال کر گئیں 2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات عبدالقیوم نیازی وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب
2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات طالبان نے افغان دارالحکومت کابل پر بھی قبضہ کرلیا 2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات طلحہ طالب اور ارشد ندیم نے قوم کے دل جیت لیے2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کرگئے2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ سیریز میں گولڈ میڈل جیت لیا2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات
لیجنڈ کامیڈین عمر شریف طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبد القدیر خان انتقال کرگئے 2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان منسوخ کردیا 2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے 2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات
آسٹریلیا ٹی20 ورلڈ کپ کا چیمپیئن بن گیا 2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کو جلا کر ہلاک کردیا گیا 2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات
کترینہ کیف اور وکی کوشل رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی 2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات
پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دی 2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین لمحات ملالہ یوسف زئی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں