تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان کی کل قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ملاقات ہوگی

لاہور: وزیراعظم عمران خان کی کل قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ملاقات ہوگی۔پی سی بی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی کل قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ملاقات ہوگی۔ پیٹرن انچیف عمران خان کی ملاقات کا مقصد نیوزی لینڈ اورانگلینڈ کے دورہ پاکستان کے انکارسے پیدا ہونے والی صورتحال میں کھلاڑیوں کا مورال بڑھانا ہے۔ملاقات کے دوران کرکٹ بورڈ کے سربراہ رمیزراجہ، ٹیم کوچزاورپی سی بی کے دوسرے اہم حکام بھی موجود ہوں گے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں