تازہ ترین

سپریم کورٹ میں نئے جج کی تقرری، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب

اسلام آباد (سن نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے جج کی تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس30 جون کو ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں تعیناتی کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کے نام پر غور ہوگا۔

 

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں