تازہ ترین

عام انتخابات کیلئے حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ 26 جولائی سے 24 اگست تک ہوگی

کراچی (سن نیوز) : الیکشن کمیشن آف پاکستان نےانتخابی فہرستوں کی از سر نو تصدیق کی تاریخ میں توسیع کردی۔الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندی: قومی اسمبلی میں نشستیں کم ہوکر 336 ہو گئیںالیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ابتدائی انتخابی فہرستوں پر اعتراضات اور درستی کی تاریخ 30جون تک بڑھادی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 9 جولائی تک انتخابی فہرستوں پر اعتراضات و درستی کا فیصلہ ہوگا،آئندہ عام انتخابات کیلئے حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ 26جولائی سے 24 اگست تک ہوگی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن کیلئے انتخابی فہرستوں کا اجراء 25 اگست 2022 کو ہوگا۔

 

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں