تازہ ترین

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد (سن نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر4 بجے طلب کیا ہے۔ایوان صدرکے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا گیا ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں