اسلام آباد( سن نیوز)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف ارکان قومی اسمبلی کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔پی ٹی آئی منحرف ارکان قومی اسمبلی کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی اور دلائل مکمل ہوجانے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کیس میں محفوظ کیا گیا فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا۔
پی ٹی آئی منحرف ارکان قومی اسمبلی کیس میں فیصلہ محفوظ
