اسلام آباد( سن نیوز): سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے بیان حلفی جمع کرا دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے بیان حلفی جمع کرا دیا۔ہائی کورٹ نے بیان حلفی کی کاپی اٹارنی جنرل کو فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 26 اپریل تک ملتوی کردی۔
رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان حلفی جمع کرا دیا
