تازہ ترین

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد( سن نیوز)سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کےعلاقےحوطہ سدیر میں رمضان کا چاند نظر آگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی شہر تمیر میں بھی چاند نظر آنے کی شہادت ملی ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں