تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد( سن نیوز)وزیر اعظم عمران خان ملک کی بدلتی صورتحال پر آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے،عمران خان کھڑا ہوا ہے، آخری بال تک لڑے گا۔متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کا اتحاد، سعید غنی کے الفاظ سچ ثابت ہوگئےانہوں نے یہ بھی کہا کہ تین تاریخ کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہے۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے یہ بھی بتایا کہ آج کابینہ میٹنگ ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ سیاست شروع ہوگئی ہے، میں نے کہا تھا کہ 72 گھنٹے کی سیاست ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈھائی بجے کابینہ کا ایمرجنسی اجلاس ہے، فواد صاحب نے دس صحافیوں بلایا ہوا ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں