تازہ ترین

ہیرو سے زیرو تک کا سفر۔۔ صرف ایک فیصلے نے کیسے آسمان سے زمین پر پٹخ دیا،پوری دنیا حیران

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ میں مسجد پر حم لے کے بعد وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کے فیصلوں کے بدولت پاکستان میں انہیں ہیرو کی حیثیت حاصل تھی،لیکن کیوی ٹیم کے واپسی کے فیصلے کے بعد پوری قوم انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنارہی ہے۔ ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں مسجد پر حم لے کے بعد وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کے فیصلوں کے بدولت پاکستان میں انہیں ہیرو کی حیثیت حاصل تھی پوری قوم انہیں عزت کی نگاہ سے دیکھتی تھی لیکن ان کے ایک فیصلے نے انہیں شدید تنقید کی زد میں لاکھڑا کیا ہے۔ پوری قوم اس وقت انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں