تمباکو پر ایڈوانس ٹیکس کسانوں پر لاگو نہیں ہے۔ تمباکو کسان تنظیموں کا اعتراف مقامی سگریٹ کمپنیاں مہنگا تمباکو خریدتی ہیں۔ ہم ایڈوانس ٹیکس پر مقامی سگریٹ کمپنیوں کی بھرپور سپورٹ کریں گے۔ صدر کسان بورڈ