اسلام آباد( سن نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 30 ہزار 750 روپے برقرار ہے۔96 کروڑ ڈالرز پر IMF سے ورچوئل مذاکرات پیر تک ہونگےسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 12 ہزار 97 روپے برقرار ہے۔دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 5 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 988 ڈالر فی اونس ہے۔
ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 30 ہزار 750 روپے برقرار
