تازہ ترین

آئی ایم ایف نے پاکستان کے 6 ارب ڈالر قرض کا جائزہ مؤخر کر دیا

اسلام آباد ( سن نیوز)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے 6 ارب ڈالرز قرض کا جائزہ مؤخر کر دیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست پر قرضےکا جائزہ مؤخر کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے قرضے کا جائزہ آئی ایم ایف اب 28 یا 31 جنوری کو لےگا۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں