تازہ ترین

ٹیکسٹائل انڈسٹری کو کل سے گیس ملے گی: حکومت اور اپٹما کا معاہدہ ہوگیا

اسلام آباد( سن نیوز) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) اور وفاقی حکومت کے درمیان گیس کے معاملے پر معاہدے طے پاگیا۔اپٹما کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اورسیکرٹری جنرل شاہد ستار نے جیونیوز سے گفتگو میں معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کل سےٹیکسٹائل انڈسٹری کویومیہ ساڑھے7کروڑمکعب فٹ گیس ملناشروع ہوجائے، ہم نے عدالت سے حکم امتناع واپس لے لیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گیس فراہمی مرحلہ وار بڑھائی جائے گی، ہماری یومیہ گیس ضرورت 15 کروڑ مکعب فٹ ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں