تازہ ترین

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا، 181 روپے 20 پیسے کا ہوگیا

اسلام آباد( سن نیوز)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.30روپے مہنگا ہوکر 181 روپے 20 پیسے ہے جبکہ انٹربینک میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر 4 پیسے اضافے کے بعد 178.17 روپے ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں