تازہ ترین

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ برقرار، اوپن مارکیٹ میں کمی

اسلام آباد( سن نیوز)انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ برقرار رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز گرا ہے۔ایک تولہ سونے کی قیمت میں 650 روپے اضافہانٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 177 روپے 98 پیسے برقرار ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ مسلسل دوسرے روز گرا ہے، جو آج 60 پیسے کم ہو کر 179 روپے 90 پیسے کا ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی ہوئی تھی۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں