دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی کراچی( سن نیوز)انٹر بینک میں دن کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی ، آج صبح ہی ڈالر 21 پیسے سستا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق 21 پیسے کی کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 177 روپے 52 پیسے کا ہو گیا ہے