تازہ ترین

سینیٹر بہرہ مند سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچ گئے

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر ایوان بالا کے رکن نے انوکھا احتجاج کیا۔ پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچ گئے۔ وہ سائیکل پر پارلیمنٹ لاجز سے پارلیمنٹ پہنچے۔سینیٹر بہرہ مند تنگی نے کہا کہ رات کے اندھیرے میں مہنگائی کا بم گرایا گیا ہے، موجود سلیکٹڈڈ وزیراعظم کو گھر بھیجنا ہوگا، اگر آج بھی عوام سڑکوں پر نہیں آتے تو آگے مزید برا حال ہوگا۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں