تازہ ترین

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

اسلام آباد (سن نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قدر 43 روپے کم ہوکر 120970 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالرز کم ہوکر 1705 ڈالرز فی اونس ہے۔