تازہ ترین

ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

اسلام آباد (سن نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ایک ہزار روپے کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 42 ہزار روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 858 روپے کم ہوکر 121742 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالر کم ہوکر 1744 ڈالر فی اونس ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں