تازہ ترین

روپےکے مقابلے ڈالر 2 روپے38 پیسے مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (سن نیوز)ملکی تبادلہ ماکیٹ میں گزشتہ چند روز سے روپےکی قدر میں استحکام دیکھا جارہا تھا اور ڈالرکی قدر میں کمی آرہی تھی۔تاہم انٹربینک میں آج پھر ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے اور ایک ڈالر 2 روپے38 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 2 روپے38 پیسےکمی کے بعد 206 روپے 94 پیسے ہوگیا ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں