تازہ ترین

ملک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

اسلام آباد (سن نیوز)گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں کچھ کمی دیکھی گئی تاہم آج پھر پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوکر 207.48 روپے پر بند ہوا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 209 روپے پر برقرار ہے۔