تازہ ترین

انٹر بینک میں ڈالر ریکارڈ 209 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد (سن نیوز)
انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ 33 پیسے مہنگا ہو کر 209 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ملک میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر پہلی بار 211 روپے کی ریکارڈ سطح پر موجود ہے۔ایس بی پی کی 3 ماہ کی ATM ٹرانزیکشن رپورٹ جاریواضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 207 روپے 67 پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں یہ 208 روپے 50 پیسے کی سطح پر موجود تھا۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں