تازہ ترین

ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 850 روپے کم ہوگیا

اسلام آباد(سن نیوز)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 42 ہزار 400 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 729 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 22 ہزار 85 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر کم ہو کر 1848 ڈالر فی اونس ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں