تازہ ترین

انٹر بینک میں ڈالر 200 سے اوپر چلا گیا

اسلام آباد(سن نیوز)انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو کر 200 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے 58 پیسے بڑھا ہے جس کے بعد ڈالر 200 روپے 50 پیسے کی سطح پر آگیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 50 پیسے مہنگا ہوکر 201 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کے آغاز میں مندی کا رحجان دیکھا گیا۔

 

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں