تازہ ترین

ملک میں تیل اور گیس کی تلاش کیلئے نئے لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( سن نیوز)گیس کی تلاش کیلئے لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق نئے لائسنس کے اجرا کا مقصد ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار کو فروغ دینا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ تیل اور گیس کی تلاش کیلئے لائسنس کل جاری کیے جائیں گے، تیل اور گیس کی تلاش کیلئے لائسنس پنجاب میں واقع بلاکس کیلئے جاری ہوں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ نئے لائسنس کے اجرا کیلئے دستخط کی تقریب کل پیٹرولیم ڈویژن میں ہو گی۔