تازہ ترین

سری لنکا میں ایک ڈالر 280 سری لنکن روپے سے زیادہ کا ہوگیا

اسلام آباد( سن نیوز)سری لنکا میں 14روز میں ڈالر کے مقابلے میں سری لنکن روپے کی قدر میں انتہائی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔سری لنکا میں ایک ڈالر 280 سری لنکن روپےسے زیادہ کا ہوگیا، سری لنکن حکومت کے پاس ایندھن اور ادویات کی درآمدات کیلئے ڈالرز نہیں ہیں۔سری لنکا میں پیپر درآمد نہ کر سکنے کے سبب امتحانات بھی منسوخ ہو چکے ہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں